وہ شکایات جو ہم سننا نہیں چاہتے اکثر ہمیں ’ڈرامہ‘ لگتی ہیں اور شکایت کرنے والا ’ڈرامہ کوئین‘۔ اس پوڈکاسٹ میں باتیں ان مشکلات کی جنہیں کسی
قسط 5: مجھے اپنی تمام گلابی چیزیں پھینکنی پڑیں گی
گلابی اور نیلے رنگ کے چکر میں آپ اپنے بچے کو کچھ غلط تو نہیں سکھا رہے؟
5/14/2022 • 34 minutes, 23 seconds
قسط 4: اگر اس رات میرا بیٹا دو منٹ بھی لیٹ ہو جاتا۔۔۔
کہیں آپ کی ناک بچانے کے چکر میں لڑکیاں خود اپنی زندگی داؤ پر تو نہیں لگا رہیں؟
5/7/2022 • 31 minutes, 27 seconds
قسط 3: ڈاکٹر بہو چاہیے جو گول روٹی بنا لیتی ہو
آخر یہ کیسے طے ہوتا ہے کہ کون سی لڑکی شادی کے لیے اچھی ثابت ہوگی؟
4/30/2022 • 32 minutes, 12 seconds
قسط 2: مرد اپنے راز اور پچھتاوے تو کسی کو بتا ہی نہیں پاتے
ایک عجیب سی تنہائی ہے جو مردانگی کے نام پر مردوں کے حصے میں ڈال دی گئی ہے
4/23/2022 • 29 minutes, 56 seconds
قسط 1: بری ماں سمجھے جانے کا خوف تکلیف زبان پر لانے نہیں دیتا
کبھی سوچا ہے کہ مائیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر رو کیوں پڑتی ہیں؟
4/16/2022 • 27 minutes, 48 seconds
او ایس ٹی: نظریں ملا کے دیکھیں
ہم وہ باتیں کہنے اور سننے جا رہے ہیں جو اکثر دلوں میں ہی دبی رہ جاتی ہیں
4/14/2022 • 3 minutes, 32 seconds
’کبھی کسی کو معلوم نہیں ہوگا کہ میں خوش نہیں ہوں‘
وہ شکایات جو ہم سننا نہیں چاہتے اکثر ہمیں ’ڈرامہ‘ لگتی ہیں اور شکایت کرنے والا ’ڈرامہ کوئین‘۔ اس پوڈکاسٹ میں باتیں ان مشکلات کی جنہیں کسی کے ساتھ بانٹنے نہیں دیا جاتا