Winamp Logo
بات سرحد پار Podcast Cover
بات سرحد پار Podcast Profile

بات سرحد پار Podcast

Urdu, Social, 1 season, 9 episodes, 3 hours, 27 minutes
About
پاکستان اور انڈیا میں تقسیم کے پچھتر سال مکمل ہونے پر بی بی سی کی خصوصی پوڈکاسٹ سیریز
Episode Artwork

ٹرانسجینڈرز کی بات سرحد پار

بات سرحد پار کی ساتویں قسط میں ٹرانس خواتین علینہ خان اور ناز جوشی کی گفتگو
8/26/202231 minutes, 10 seconds
Episode Artwork

کرکٹ کی بات سرحد پار

بات سرحد پار کی چھٹی قسط میں کرکٹ کی دو سابق کپتان ثنا میراورجھولن گوسوامی کی گفتگو
8/19/202228 minutes, 20 seconds
Episode Artwork

شادی کی بات سرحد پار

بات سرحد پار کی پانچویں قسط میں ارمان دہلوی، ملیحہ خان اور ڈیزرے فرانسس کی گفتگو
8/12/202224 minutes, 18 seconds
Episode Artwork

بٹوارے کی بات سرحد پار

بات سرحد پار کی چوتھی قسط میں مورخ آنچل ملہوترا اور صحافی اورڈیزائنر محسن سعید کی گفتگو
8/5/202226 minutes, 28 seconds
Episode Artwork

ادب اور شاعری کی بات سرحد پار

بات سرحد پار‘ کی تیسری قسط میں سنیے فیمنسٹ شاعرہ کشور ناہید اور انامیکا کی گفتگو’
7/29/202227 minutes, 31 seconds
Episode Artwork

مزاح کی بات سرحد پار

بات سرحد پار : خصوصی پوڈ کاسٹ کی دوسری قسط میں سرمد کھوسٹ اور ورون گروور کی گفتگو
7/22/202232 minutes, 36 seconds
Episode Artwork

سُر کی بات سرحد پار

پوڈ کاسٹ سیریز ’بات سرحد پار‘ کی پہلی قسط میں سنگرز سنیدھی چوہان اور زیب بنگش کی گفتگو
7/15/202230 minutes, 12 seconds
Episode Artwork

بات سرحد پار: او ایس ٹی

بی بی سی کی خصوصی پوڈ کاسٹ سیریز کا ٹائٹل گانا
7/13/20223 minutes, 54 seconds
Episode Artwork

بات سرحد پار

پاکستان اور انڈیا میں تقسیم کے پچھتر سال مکمل ہونے پر بی بی سی کی خصوصی پوڈکاسٹ سیریز
7/12/20222 minutes, 31 seconds